پاکستان 92+ ڈائلنگ کوڈ صرف اس وجہ سے ہے کہ خان صاحب نے 92 میں ورلڈ کپ جیتا،زرتاج گل کے کوویڈ 19 سے متعلق بیان پر تبصرے کوویڈ 19 کا مطلب ہے اس میں 19 پوائنٹس ہیں، وفاقی وزیر موسمیات زرتاج گُل کی کرونا سے متعلق نئی تحقیق ،مبہم اورغیرضروری گفتگو نے عوام کو پریشان کردیا ہےعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں