اداکار علی رحمان خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ فنکار کو ہمیشہ مختلف کردار کرنے کی بھوک رہتی ہے، میرا بھی شمار ایسے فنکاروں میں ہوتا ہے
اداکار علی رحمان خان جو کہ ایک بڑی فین فالونگ رکھتے ہیں وہ کم کم مگر معیاری کام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں ، علی رحمان ایک بار پر چھوٹی