نوے کی دہائی کے سپر ہٹ اداکار سنیل شیٹی جن کی بیٹی اتھیا شیٹی کی شادی 23 جنوری کو بھارت کھنڈالہ میں معروف کرکٹر کے ایل راہول کے ساتھ ہوئی.
نوے کی دہائی میںبالی وڈ میں بطور ایکشن ہیرو قدم رکھنے والے سنیل شیٹی کی بیٹی اتھیا شیٹی جو کہ 17 برس کی ہیں وہ 23 جنوری کو شادی کے