زیبا بختیار اورعدنان سمیع خان کے بیٹے ازان سمیع خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میںکہا ہے کہ میں نے 15 سال تک اپنے والدکی شکل ہی نہیں دیکھی تھی .
عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے بیٹے اذان سمیع خان جو کہ شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ چکے ہیں وہ نہ صرف اچھا گاتے ہیں بلکہ اچھی اداکاری بھی