Baaghi TV

جرائم و حادثات

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نےمظفرگڑھ میں مضرصحت دودھ پینےسے 2بچوں کی ہلاکت کانوٹس لے لیا

مظفرگڑھ میں مضر صحت دودھ پینے سے دو بچوں کی ہلاکت کا معاملہ،ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان نے واقعہ کا نوٹس لےلیا۔ابتدائی تحقیقات کیلئے فوڈ سیفٹی