#BaaghiTV #Strike #exclusive

جرائم و حادثات

اینٹی کرپشن سرگودہا نے 51 لاکھ 22ہزار 3سو 62 روپے ریکور کر کے خزانے میں جمع کرا دیے

سرگودہا(نمائندہ باغی ٹی وی)تفصیلا ت کے مطابق ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب کی ہدایات اورڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا کی سربراہی میں اینٹی کرپشن سرگودھا نے، سرگودھا ڈویژن میں میونسپل کارپوریشن