ڈی پی اوعمارہ اطہرکے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا کا دورہ کیا۔کرونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے کیے گئے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔تمام قیدیوں کی سکریننگ مکمل کی جاچکی
بھیرہ اسٹنٹ کمشنر بھیرہ پنجاب پولیس اور پاک فوج کے دستے نے بھیرہ میں کاروائی اور فلیگ مارچ اضافی قمیت وصول کرنے والے دکاندار کو جرمانہ ہوٹل میں کھانے پینے