بین الاقوامی برازیل : قیدیوں کے درمیان خونریز جھڑپ، ہلاک شدگان کی تعداد 57 ہوگئی 6 سال قبل تحریر کَردَہ +9251 برازیل کے شمالی صوبہ پارا میں واقع ایک جیل میں قیدیوں کے درمیان خونریزلڑائی میں مرنے والوں کی تعدادبڑھ کر 57 ہو گئی ہے۔
اسلام آباد وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ہوں گے آج اہم فیصلے 6 سال قبل تحریر کَردَہ ممتاز حیدر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منگل کو ہو گا. وزیراعظم کو وفاقی کابینہ سمیت کام سے روکا جائے
بین الاقوامی بوسنیا ہرزیگوینیا: موستار میں "453 ویں روایتی موستار پل ڈائیو” کا اہتمام 6 سال قبل تحریر کَردَہ +9251 بوسنیا ہرزیگوینیا کے جنوبی شہر موستار میں "453 ویں روایتی موستار پل ڈائیو” کا اہتمام کیا گیا۔ پل کو 1566 میں سلطنت عثمانیہ کے
اسلام آباد بھارت نے ہمیشہ ثالثی سے راہ فرار اختیار کی، شاہ محمود قریشی 6 سال قبل تحریر کَردَہ ممتاز حیدر پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ ثالثی سے راہ فرار اختیار کی، کشمیر متنازعہ اور حل
بین الاقوامی بھارت، راجیہ سبھا میں آج تین طلاق بل پیش کیا جائے گا 6 سال قبل تحریر کَردَہ +9251 بھارتی حکومت آج راجیہ سبھا میں مسلم خواتین سے متعلق تین طلاق بلپیش کرنے والی ہے۔ گزشتہ ہفتہ اس بل کو لوک سبھا میں
اسلام آباد پنڈی طیارہ حادثہ، وزیراعظم عمران خان کا اظہار افسوس 6 سال قبل تحریر کَردَہ ممتاز حیدر وزیراعظم عمران خان نے پاک فوج کا تربیتی طیارہ گرنے کے واقعہ پر حادثے میں 19 افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا
بین الاقوامی جاپان، ہوکائڈو میں زلزلے کے شدید جھٹکے 6 سال قبل تحریر کَردَہ +9251 جاپان کے شہر ہوکائڈو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.7 تھی ۔ عمارتیں گر گئیں
پشاور مکان کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق 6 سال قبل تحریر کَردَہ ممتاز حیدر خیبر پختونخواہ کے علاقے مانسہرہ میں مکان کی چھت گرنے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے مانسہرہ، لینڈ سلائیڈنگ ،شاہراہ
اہم خبریں پاک فوج کا تربیتی طیارہ پنڈی میں تباہ، 19 افراد جاں بحق 6 سال قبل تحریر کَردَہ ممتاز حیدر پاک فوج کا تربیتی طیارہ راولپنڈی کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق اور 16
بین الاقوامی برازیل ، قیدیوں کے مابین جھڑپ میں 52 ہلاک 6 سال قبل تحریر کَردَہ +9251 برازیل کی شمالی ریاست پارا کی ایک جیل میں قیدیوں کے مابین پ±رتشدد تصادم ہوا جس میں کم از کم 52 قیدی مارے گئے۔