اداکار شہروز سبزواری نے فلم بے بی لیشس کی میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ یہ فلم باقی فلموں سے الگ ثابت ہو گی، ہم نے اس فلم کو ملک
گزشتہ روز لاہور میں عید الاضحی پر ریلیز ہونے والی فلم بے بی لیشس کی میڈیا بریفنگ رکھی گئی، فلم کی مرکزی کاسٹ نے میڈیا کے سوالات کے جوابات دئیے.

