دا لیجنڈآف مولا جٹ جیسی سپر ہٹ فلم کے خالق بلال لاشاری گزشتہ روز پہنچے لاہور کے ایک مقامی سینما میں ، وہاں انہوں نے تیری میری کہانیاں دیکھی ،
نوجوان نسل کے نمائندہ ڈائریکٹر بلال لاشاری نے کہا ہےکہ میں نے فلم منی بیک گارنٹی کا ٹریلر دیکھاہے مجھے بہت اچھا لگا ہے مجھے امید ہے کہ شائقین کو

