پاکستان میں حال ہی میں پیٹرول کی قیمتیں بڑھی ہیں اور فی لیٹر پر بیس روپے بڑھے ہیں اس پر قوم بلبلا اٹھی ہے اور ہر کوئی اپنی پریشانی کا
اس وقت ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے ہر طبقے کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے خصوصی طور پر مڈل کلاس اور اپر مڈل کلاس کے لئے پاکستان میں