bonds

بلوچستان

گیس کی فراہمی کےحوالےسے بلوچستان کےساتھ امتیازی رویہ ناقابل برداشت ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کوئٹہ شہر میں بڑھتے ہوئے گیس حادثات کے باعث اموات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے- باغی ٹی وی: وزیراعلئ نے وفاقی حکومت