کپل شرما کا شمار ان فنکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے زیرو سے شروع کیا اور آج ان کا شمار بھارت کے امیر ترین فنکاروں میں ہوتا ہے. کپل شرما
ایک وقت تھا جب کامیڈینز صرف سٹیج پر ہی دکھائی دیتے تھےلیکن وقت نے پلٹا کھایا تو یہ سب ٹی وی کے پروگرامز میں جا بیٹھے ان کے معاوضے بڑھ