اسلام آباد پاک امریکادفاعی تعلقات کےتناظرمیں جنرل کوریلا پاکستان پہنچ گئے امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل مائیکل ایریک کوریلا پاکستان پہنچ گئے ہیں جبکہ جنرل مائیکل ایریک کوریلا دوطرفہ دفاعی تعلقات پر بات چیت کریں گے جبکہ پاک امریکادفاعی تعلقات+92512 سال قبلپڑھتے رہیں