crime investigation

crimes
تازہ ترین

لاہورکےنواح میں بنت حوا کوبرہنہ کرکےتشدد کیا گیا،ویڈیو بھی وائرل:ایف آئی آردرج مگرملزمان آزاد

شیخوپورہ :شیخوپورہ میں پیش آیا انسانیت سوز افسوسناک واقع شیخوپورہ کی تحصیل صفدر آباد کے نواحی گاؤں میں غنڈہ عناصر نے خاتون کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا