کوکنگ آئل لوٹنے والا گینگ گرفتار، سرکاری اہلکار بھی ملوث نکلا ہے، کراچی میں پولیس موبائل کے ذریعے کوکنگ آئل لوٹنے والا گینگ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ہے جبکہ
میاں چنوں: ایس ایچ او سٹی آصف چوہان کی زیر نگرانی دہشت گردی اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں میں فرضی مشقیں کی گئیں.

