current affairs

Wapda
اسلام آباد

جہلم ہائیڈل پاور اسٹیشن؛ بجلی کی پیداوار جولائی کے آخر تک دوبارہ بحال ہوجائے گی

چیئرمین واپڈا انجینئرلیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی نے نیلم جہلم پراجیکٹ کا دورہ کیا ہے اورساڑھے تین کلومیٹرطویل ٹیل ریس ٹنل خصوصاً متاثرہ حصوں میں جاری تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ