Tag: current affairs
حکومت صرف میڈیا پر ہی نظر آتی ہے. سراج الحق
لاہور ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت صرف میڈیا پر ہی ...سعودی عرب؛ قلعہ عسفان جو حجاج کرام کی حفاظت کے لیے بنایا گیا تھا
سعودی عرب کے مغرب میں الجموم گورنری میں واقع عسفان قلعہ اپنے تاریخی فن تعمیر کے اعتبار سے ایک شاہکار سمجھا جاتا ...ڈی پی پی نے چاول برآمد کرنے کیلئے مزید 15 ملوں کی منظوری حاصل ...
روس اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعلقات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ،روس سے پاکستان کو تیل اور گیس کی ...وزیراعظم شہباز شریف سے پی پی کے وفد کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے ملاقات کی اورملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پاکستان ...پرویزالہی سے جیل میں کوئی نامناسب سلوک نہیں کیا گیا. وزیر داخلہ
وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان لاپتہ ہوئے یا خود کسی جگہ موجود ...چین سے ایک ارب ڈالرز ملنے کا امکان
چین کی جانب سے ایک ارب ڈالر مل گیا ہے جبکہ ذرائع اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل قرضہ ہے، چین سے ایک ...ساہیوال؛ سیشن عدالت نےمیرج بیورو کی آڑ میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے ...
سیشن عدالت نےمیرج بیورو کی آڑ میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے مجرموں کو پچاس پچاس ...ضروری اشیا مہنگی. شرح 34.96 فیصد
ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے جبکہ ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح 0.20 ...غیر ملکی سرمایہ کاری کیلیے امن ضروری، تجزیہ؛ شہزاد قریشی
آئی ایم ایف قرض دے گا یا نہیں یہ کہنا قبل از وقت ہے تاہم وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ...سوشل میڈیا پر گردش کرتی 10 ہزار روپے نوٹ کی جعلی تصویر
سوشل میڈیا پر گردش کرتی 10 ہزار روپے کے پاکستانی کرنسی نوٹ کی تصویر جس کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے ...