Ghani Mehmood Bhatti

قصور

گرفتاری اور جرمانے کے باوجود پارکنگ سٹینڈ پر من مانی،وزیر اعلی سے نوٹس کی اپیل

قصور ڈی ایچ کیو المعروف بابا بلہے شاہ ہسپتال قصور میں گرفتاری اور جرمانے کے باوجود پارکنگ سٹینڈ مافیا کی من مانی جاری،10 روپیہ کی بجائے 30 روپیہ پارکنگ فیس،ماڈل