اسلام آباد نئے چئیرمین نیپرا نے چارج سنبھال لیا نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے نئے چئیرمین وسیم مختار نے باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ نیپرا ممبران نے چئیرمین نیپرا کو خوش آمدید کہا+92512 سال قبلپڑھتے رہیں