پیرمحل:سانحہ مچھ کے خلاف اور ہزارہ کوئٹہ کمیونٹی سے اظہار یکجتی کے لئے ریلی. ریلی امام بارگاہ قصر ابی طالب سے اللہ والا چوک تک نکالی گئی ریلی شرکاء نے
کوئٹہ میں ہونے والے علم ناک سانحہ کے پیش نظر جس میں گیارہ بے گناہ لوگ کو بے دردی کے ساتھ ذبح کرکے شہید کر دیا گیا تھا اسی سلسلہ
سانحہ مچھ ورثا کا کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر میتیں رکھ کر تیسرے دن بھی دھرنا جاری ہے. ورثاء کا کہنا ہے کہ وہ وزیراعظم کے آنے تک دھرنا