اداکار ہمایوں سعید نے گزشتہ روز اینیمیٹڈ مووی اللہ یار کے ٹیزر لانچ میں شرکت کی ۔ پریس میٹ میں ان سے ہال میں بیٹھے کسی شخص نے سوال کیا۔
اکثر ہمارے ہاں یہ بحث چلتی رہتی ہے کہ انڈین فلمیں پاکستانی سینما گھروں میں لگنی چاہیں کہ نہیں ۔اس سوال کے جواب میں ہمایوں سعید کہتے ہیں کہ جی
پاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فیچر فلم اللہ یار اینڈ دی 100 فلاورز آف گاڈ کا گزشتہ روز لاہور میں ٹیزر جاری کیا گیا. تقریب میں ندیم مانڈوی والا کے علاوہ


