ڈرامہ سیریل ہمسفر نے آن ائیر جاتے ہی بہت ساری وجوہات کی بناءپر کامیابی کے ریکارڈز قائم کر دئیے، دیکھتے ہی دیکھتے ڈرامہ ہر گھر میں ہر کسی کا فیورٹ
ڈرامہ سیریل ہمسفر ایک ایسا ڈرامہ ہے جس نے بہت سارے فنکاروں کی زندگی بدل کر رکھ دی، ڈرامے میں مرکزی کردار ماہرہ خان اور فواد خان نے ادا کئے