کمل ہاسن کی بیٹی شروتی ہاسن نہایت ہی خوبصورت ہیں، شروتی ایک بڑی فین فالونگ رکھتی ہیں انہوں نے اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا لوہا بہت کم عرصے میں منوایا ہے۔
بالی وڈ کے اداکار کمل ہاسن جن کے کریڈٹ پر بڑے کردار اور فلمیں ہیں انہوں نے نوے کی دہائی میں چاچی 420 کے نام سے ایک فلم کی ،