بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت سرخیوں میں رہنے کا ہنر خوب جانتی ہیں ، وہ ہر کسی کو لیتی ہیں آڑھے ہاتھوں. انہوں نے اس بار لیا ہے بالی وڈ
بالی وڈرامہ کوئین کنگنا رناوت نے حال ہی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالی وڈ انڈسٹری بہت زیادہ مشکلات سے گزر رہی ہے. لہذا ہمیں اس