آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے مشترکہ تعاون سے دو روزہ ”پاکستان لٹریچر فیسٹیول 2023“ (سکھر چیپٹر) کے حوالے سے پریس کانفرنس کا انعقاد
کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا منفرد کامیڈی شو 23ستمبر کو آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اوپن آئر تھیٹر زیڈ اے بخاری آڈیٹوریم میں پیش کیا جائے گا.

