karachi

opration
پاکستان

جنوبی وزیرستان؛ سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو دہشتگرد ماردیئے گئے

جنوبی وزیرستان؛ سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو دہشتگرد ماردیئے گئے. خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔