معروف فیشن ماڈل روبینہ خان نے بالآخر اس میک اپ آرٹسٹ سے معافی مانگ لی جس کو ان کے شوہر نے معمولی سی بات پر تشدد کا نشانہ بنایا تھا،
ریچل خان جنہوں نے اداکاری اور ماڈلنگ بہت کم وقت کے لئے کی ، انہوں نے لاہور میں ایک بیوٹی سیلون بنایا ان کے بیوٹی سیلون بہت جلد ہی خواتین