ہر دور میں پاکستانی اداکاروں کی شہرت بھارت میں رہی ہے، جیسے ہمارے دیگر فنکار بھارت میں مقبول تھے اسی طرح سے ننھا بھی کافی مقبول تھے. فلمسٹار ننھا کی
پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف فنکار ننھا کی آج 37 ویں برسی ہے. رفیع خاور ان کا اصل نام تھا، انہوں نے کامیڈی کو نئی جہتوں سے متعارف کروایا. سنجیدہ