اداکار نسیم وکی نے کئے ہیں کچھ اہم انکشافات ، اپنے حالیہ انٹرویو میں نسیم وکی نے کہا ہے کہ میں جب شروع شروع میں شوبز میں نام بنانے آیا
ٹی وی اور سٹیج کے معروف اداکار نسیم وکی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ نرگس میری پسندیدہ ڈانسر ہیں ، دیدار اور لیلی بھی اچھا ڈانس کرتی