افریقی یونین نے نیجر میں سویلین حکمرانی کی بحالی تک اس کی رُکنیت معطل کردی ہے جبکہ نیجر کی فوجی جنتا نے گذشتہ ماہ صدر محمدبازوم کی حکومت ختم کردی
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے نامہ نگاروں کو بتایا ہے کہ ہم صدر بازوم کی صحت ، ذاتی حفاظت اور خاندان کے بارے میں بہت فکر مند