ڈرامہ سیریل پری زاد میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے احمد علی اکبر نے اپنا ڈرامہ سعودی عرب میں دکھانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے ، انہوںنے کہا
ہاشم ندیم کا تحریر کردہ ڈرامہ سیریل پری زاد اب عربی زبان میں سعودی عرب کے لوگوں کے لئے پیش کیا جائیگا. اس ڈرامے کی مقبولیت پاکستان میں ہی نہیں