سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے اپنے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے عمران خان کو پچھلے ایک سال میں تین سے چار مرتبہ الیکشن کی آفر کی گئی تھی
ترجمان تحریک انصاف نے پرویز خٹک کے الزامات کی تردید کردی ہے جبکہ ان الزامات کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ خٹک ممکن ہے کہ الزامات کے ذریعے نئی

