Plant4Pakistan21

پاکستان

گورنمنٹ میونسپل گریجوایٹ کالج فیصل آباد میں ایک منٹ میں ایک ہزار پودے لگانے کا ریکارڈ بنایا گیا

فیصل آباد(عثمانصادق)گورنمنٹ میونسپل گریجوایٹ کالج میں پلانٹ فار پنجاب ڈے کے حوالے سے ایک منٹ میں ایک ہزار پودے لگائے گئے۔چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس وایم این اے فیض اللہ