press conference

تازہ ترین

نتائج کوتبدیل کیا جارہا ہے،پہلے مسئلہ حل ہوگا پھرپیپلزپارٹی سے بات ہوگی،حافظ نعیم

کراچی بلدیاتی الیکشن کے مکمل نتائج سامنے آنے کے بعد امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ نتائج کوتبدیل کیا جارہا ہے، ہماری اکثریت کو اقلیت