مس ورلڈ کا خطاب پانے والی معروف اداکارہ اور بالی وڈ حسینہ پریانکا چوپڑا رہتی ہیں بالی وڈ سے ناراض ، اس چیز کا اظہار وہ مسلسل کرتی رہتی ہیں.
بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جنہیں بالی وڈ نے ایک نام اور مقام دیا لیکن وہ اکثر بالی وڈ کے خلاف ہی بات کرتی ہوئی دکھائی دیتی ہیں. حال ہی

