بگ باس 16 جس کا فائنل ہونے والا ہے گھر میں صرف 7 لوگ باقی رہ گئے ہیں ، نمرت آہلووالیا، سنبل توقیر خان ، شیو ٹھاکرے ، ایم سی
بگ باس 16 ابھی ختم نہیں ہوا اور اس کے شرکاء کو کوئی کسی ڈرامے میں کاسٹ کررہا ہے تو کوئی فلم میں. اسی شو کی ایک پارٹیسپینٹ پریانکا چوہدری