بالی وڈ اداکار راج کمار رائو ہیں آج کل خبروں میں ، ان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ انہوں نے پلاسٹک سرجری کروائی ہے. راج کمار رائو
فلم پٹھان سے قبل جتنی بھی بالی وڈ کی فلمیں آئیں وہ سپر فلاپ رہیں چاہے وہ عامر خان کی لال سنگھ چڈھا ہو یا اکشے کمار کی رکشہ بندھن