بالی وڈاداکارہ ریچا چڈھا نے اپنے حالیہ انٹرویو میںکہا ہےکہ جب میںنے شادی کا فیصلہ کیا تو میرے حوالے سے ساری جھوٹی خبریںپھیلائی گئیں. پہلی خبر تو یہ پھیلا دی
فلم ’گینگز آف واسع پور‘ کی نغمہ، ’فُقرے‘ کی بھولی پنجابن، ’گولیوں کی راس لیلا رام لیلیٰ‘ کی رسیلا دیوی، ’میڈم چیف منسٹر‘ کی تارہ، ’سیکشن 175: مرضی یا زبردستی‘