پاکستان 123 چالانوں کا نا دہندہ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا. پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی نے123ای چالان والی نادہندہ موٹرسائیکل پکڑوادی. بکرے کی ماں آخر کار پکڑی گئی.مالک نے ڈنگ ٹپاؤ پالیسی اپناتے ہوئے ایک بھی چالان جمع نا کروایا. موٹرسائیکل+92515 سال قبلپڑھتے رہیں