”فیری ٹیل “ سیزن ون کی مقبولیت اور شائقین کے اصرار کے بعد فیری ٹیل سیزن 2 ، پانچ اگست سے ہم ٹی وی پر شروع کیا جا رہا ہے.
رمضان پلے فیری ٹیل سے حمزہ سہیل اور سحر خان کی جوڑی مشہور ہوئی ، دونوں کی آن سکرین کیمسٹری کو بہت زیادہ سراہا گیا، شائقین ان کو دوبارہ دیکھنے

