اہم خبریں عمران خان کی عبوری ضمانت میں 8 اگست تک توسیع لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس پر حملے سمیت چھ مقدمات میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی عبوری ضمانت میں آٹھ اگست تک توسیع کر دی ہے+92512 سال قبلپڑھتے رہیں