نئی دہلی: سابق بھارتی وزیر خارجہ شسما سوراج نے اپنی آخری ٹویٹ اپنی وفات سے 4 گھنٹے پہلے کی، جس میں انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے نام پیغام
نئی دہلی: بھارت کی سابق وزیر خارجہ اور بی جے پی کی سینئر رہنما شسما سوراج انتقال کرگئیں. بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی وزیر خارجہ شمسا سوراج انتقال کرگئیں.