تازہ ترین کریسن پریرا شارجہ میں منشیات سمگل کرتے گرفتار، ممبئی پولیس کا اداکارہ کو پھنسانے کا شبہ بالی وڈ اداکارہ کریسن پریرا شارجہ میں منشیات سمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ہیں ، تاہم ممبئی پولیس کا شبہ ہے کہ اداکارہ کو پھنسایا گیا ہے. تفصیلات+92512 سال قبلپڑھتے رہیں