ورسٹائل اداکار سہیل احمد نے گزشتہ روز گورنمنٹ کالج میں اپنی فلم کے گانے کی ریلیز کے موقع پر کہا کہ ہوئے تم اجنبی میں میرا کردار ایک ٹرانسجینڈر کا
اداکار سہیل احمد جو عزیزی کے نام سے بھی جانے جاتےہیں انہوں نے گزشتہ روز معروف اینکر کامران شاہد کی فلم ہوئے تم اجنبی کے ٹریلر لانچ میں شرکت کی