بالی وڈ کی معروف اداکارہ سنی لیونی نے اپنے حالیہ انٹرویو میںکہا ہے کہ میں بھارت میں جب پہلی بار آئی تو بہت زیادہ بارش ہوئی مجھے اندازہ نہیں تھا
بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی آج کل ایک فلم کی شوٹنگ کررہی ہیں ان کی فلم کا نام ہے کوٹیشن گینگ اس میں وہ ایک اہم کردار ادا کررہی ہیں،

