میاں چنوں: اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم بھٹی کا ٹاون کمیٹی تلمبہ کا اچانک دورہ چیف آفیسر تلمبہ سے صفائی کے بارے میں تفصیلی بات کی اور چیف آفیسر تلمبہ سے
اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں جناب ذیشان ندیم بھٹی کی سب تحصیل آفس تلمبہ آمد۔ پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں سب تحصیل آفس کو فنگشنل کیا جائے گا۔ تلمبہ