usd

health
تازہ ترین

نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر جاوید اکرم جنرل ہسپتال پہنچ گئے

نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر جاوید اکرم جنرل ہسپتال لاہور پہنچ گئے۔ پرنسپل امیرالدین میڈیکل کالج اینڈپوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسرڈاکٹرسردارظفرالفرید نے نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرجاویداکرم کااستقبال کیا۔نگران صوبائی