ماڈل رہ چکی ونیزہ احمد نے اپنے حالیہ انٹرویو میںکہا ہے کہ جب میری شادی ہوئی تو میرا حق مہر میرے والدین نے صرف چوبیس روپے لکھوایا تھا ، اس
ماڈلنگ میں اپنا نام اور مقام بنانے والی ونیزہ احمد نے کیرئیر کے عروج پر ماڈلنگ چھوڑی اور شادی کرلی ، ونیزہ احمد نے نہ صرف ماڈلنگ کی بلکہ اداکاری