آئی ایس پی آر کی جانب جاری اعلامیہ کے مطابق سسیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقہ رزمک میں دہشت گردوں کی مبینہ موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ
سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان اور ٹانک میں کامیاب آپریشنز کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔